the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
مدھوبنی، 13 اگست  بہار میں مدھوبنی ضلع کے رودر پور تھانہ علاقہ میں آج دیوار گرنے سے دو بچے ہلاک اور ایک خاتون زخمی ہوگئے۔

پولیس ذرائع نے



بتایا ہے کہ برسام مومين ٹول گاؤں میں کچی دیوار گرنے سے رحمان
 انصاری کے بیٹے رحیم (6) اور کلیم (2) کی موقع پر ہی موت ہو گئی اور ان کی اہلیہ نصیرن خاتون زخمی ہو گئیں۔
حادثے کے وقت ماں اور بیٹے گھر میں تھے جبکہ باپ گھر سے باہر تھا

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.